بزمِ شہروز ایک روحانی و فلاحی پلیٹ فارم ہے جس کی بنیاد سید عادل حسین نے رکھی۔ اس پلیٹ فارم کا مقصد قرآن و سنت کی روشنی میں لوگوں کو روحانی رہنمائی فراہم کرنا اور مختلف دینی و روحانی معاملات میں ان کی معاونت کرنا ہے۔گزشتہ چند برسوں سے بزمِ شہروز سوشل میڈیا کے ذریعے ہزاروں افراد تک اپنی رہنمائی پہنچا رہا ہے۔ ٹک ٹاک، انسٹاگرام اور فیس بک پر بزمِ شہروز کے آفیشل اکاؤنٹس پر باقاعدگی سے قرآنی وظائف، مسنون دعائیں اور دیگر روحانی اعمال شیئر کیے جاتے ہیں، جن کا مقصد لوگوں کو شریعت کے دائرے میں رہتے ہوئے روحانی رہنمائی فراہم کرنا ہے۔بزمِ شہروز کے مطابق، سید عادل حسین کو روحانی عملیات کے میدان میں دس سال سے زائد تجربہ حاصل ہے، جبکہ وہ گزشتہ تین سال سے ٹک ٹاک کے ذریعے بھی اپنی خدمات پیش کر رہے ہیں۔ ان کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر روزانہ بڑی تعداد میں افراد رہنمائی کے لیے رابطہ کرتے ہیں۔اس ویب سائٹ کا بنیادی مقصد عوام کو بزمِ شہروز کے آفیشل ذرائع سے آگاہ کرنا ہے تاکہ وہ جعلی اکاؤنٹس، غیر مصدقہ نمبروں اور دھوکہ دہی سے محفوظ رہ سکیں۔ یہاں سے آپ شاہ صاحب کی آفیشل سوشل میڈیا آئی ڈیز، اصل واٹس ایپ نمبر اور رابطے کا مکمل طریقہ کار جان سکتے ہیں۔بزمِ شہروز کی کوشش ہے کہ ہر آنے والے فرد کے ساتھ مکمل رازداری، احترام اور ذمہ داری کے ساتھ پیش آیا جائے، اور جہاں مناسب ہو وہاں قرآن و سنت کی روشنی میں روحانی رہنمائی فراہم کی جائے۔
Important points
Isthakhara
Rohani Ilaj
Dua
Qurani wazif
Contact
Info@bazmesheroz.com
Address1:Tehsil athara hazari, district jhang
Address 2: Islamabad, bahria town
© 2026 Created with Maxdigi