عادل حسین صاحب

تعارف

بزمِ شہروز ایک روحانی و فلاحی پلیٹ فارم ہے جس کی بنیاد سید عادل حسین صاحب نے رکھی، جن کا تعلق ایک باعزت اور نجیب سادات گھرانے سے ہے۔ آپ گزشتہ کئی ماہ سے سوشل میڈیا کے ذریعے ہزاروں افراد کی زندگیوں میں روشنی، سکون، اور رہنمائی کا ذریعہ بن چکے ہیں۔ٹک ٹاک اور انسٹاگرام پر "بزمِ شہروز کے نام سے آپ کے آفیشل اکاؤنٹس پر روزانہ مؤثر و مجرب قرآنی وظائف، دعائیں اور نورانی اعمال پیش کیے جاتے ہیں جو شریعت کے دائرے میں رہتے ہوئے انسان کے مختلف دنیاوی و روحانی مسائل کا حل فراہم کرتے ہیں۔الحمداللہ عملیات میں شاہ صاحب کا دس سال سے زائد تجربہ ہے اور ٹک ٹاک پر بھی آپ کو کام کرتے ہوئے 3 سال ہو گئے اس لئے عملیات میں سب سے بھروسہ مند شخصیت سید عادل حسین صاحب کی ہے۔اس ویب سائٹ کا مقصد یہ ہے کہ عوام الناس کو ایک مستند، محفوظ اور حقیقی ذریعہ فراہم کیا جائے تاکہ وہ جعلی اور دھوکہ دہی پر مبنی آئی ڈیز سے بچتے ہوئے براہ راست سید عادل حسین صاحب سے رابطہ کر سکیں۔ بزمِ شہروز نہ صرف روحانی علاج کا ذریعہ ہے، بلکہ ایک ایسی تحریک ہے جو قرآن و سنت کے نور سے لوگوں کے دلوں کو جوڑنے اور ان کی زندگیوں میں بہتری لانے کے لیے کوشاں ہے

عادل حسین صاحب

بزمِ شہروز نہ صرف روحانی علاج کا ذریعہ ہے، بلکہ ایک ایسی تحریک ہے جو قرآن و سنت کے نور سے لوگوں کے دلوں کو جوڑنے اور ان کی زندگیوں میں بہتری لانے کے لیے کوشاں ہے۔

BAZM-E- SHEROZ

بزمِ شہروز

Contact/رابطہ

شاہ صاحب سے رابطہ کیسے ہوگا؟

شاہ صاحب سے براہِ راست رابطے کا ایک باقاعدہ اور منظم طریقہ کار ہے تاکہ ہر فرد کے مسئلے کو ترتیب سے سنا جا سکے اور مؤثر رہنمائی فراہم کی جا سکے۔

سب سے پہلے شاہ صاحب کی اصل (آفیشل) ٹک ٹاک آئی ڈیز کی پہچان کریں، جو درج ذیل ہیں۔ ان آئی ڈیز کے لاکھوں میں فالورز ہیں۔

@bazmeshehroz* *@bazmeshehroz2.0*

ہے اور ایک ہی آئی ڈی ہے جس کے فالورز ہزاروں میں ہیں(bazmeshehroz)نسٹاگرام، فیس بک پر بھی یوزر 

موجود *شاہ صاحب کی ٹیم کاہے صرف ایک ہی اصل ہے:واٹس ایپ نمبر* درج *(bio)ان دونوں آفیشل آئی ڈیز کے

* +92 320 9770637*

اس کے علاوہ کوئی بھی نمبر یا اکاؤنٹ شاہ صاحب یا ان کی ٹیم سے تعلق نہیں رکھتا، لہٰذا کسی بھی غیر آفیشل نمبر یا آئی ڈی پر رابطہ نہ کری

ادائیگی کی معلومات (Payment Information)

 سید عادل حسین کے نام پر موجود ایزی پیسہ، جاز کیش یا بینک اکاؤنٹس پر ہی اعتماد کریں۔

+923209770637

ہماری خدمات

مؤثر و مجرب قرآنی وظائف

ایسے قرآنی اذکار، دعائیں یا آیات جنہیں علماء کے تجربے کے مطابق مختلف جائز حاجات، روحانی سکون، حفاظت اور اللہ تعالیٰ سے مدد مانگنے کے لیے پڑھا جاتا ہے۔ ان کی اصل تاثیر اللہ تعالیٰ کے حکم اور اخلاص پر منحصر ہے۔

دنیاوی و روحانی مسائل

انسان کی زندگی کے وہ مسائل جو دنیا سے متعلق ہوں (جیسے رزق، صحت، روزگار، گھریلو پریشانیاں) اور وہ مسائل جو روحانی حالت سے متعلق ہوں (جیسے دل کا سکون، عبادت میں دلچسپی، گناہوں سے بچاؤ اور اللہ سے قربت)۔

روحانی علاج

قرآنِ کریم کی آیات، مسنون دعاؤں، اذکار اور اللہ تعالیٰ پر توکل کے ذریعے روحانی، نفسیاتی یا دینی مشکلات کے حل کی کوشش کو روحانی علاج کہتے ہیں۔ یہ شرعی طریقوں پر مبنی ہونا چاہیے اور جسمانی بیماری کی صورت میں طبی علاج کے ساتھ بھی اختیار کیا جا سکتا ہے

 

قرآن و سنت

قرآن اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ آخری کتاب ہے، جبکہ سنت نبی کریم ﷺ کے اقوال، افعال اور تقریرات (منظوریوں) کا مجموعہ ہے۔ یہ دونوں اسلام کی بنیادی رہنمائی اور شریعت کے اہم مصادر ہیں۔

Testimonial

ہمارے مراجعین کی رائے

بزمِ شہروز  ایک روحانی اور فلاحی پلیٹ فارم ہے جس کی بنیاد سید عادل حسین نے رکھی۔ اس پلیٹ فارم کا بنیادی مقصد قرآنِ مجید اور سنتِ نبوی ﷺ کی روشنی میں افراد کو مستند روحانی رہنمائی فراہم کرنا اور دینی و روحانی معاملات میں ان کی معاونت کرنا ہے۔گزشتہ چند برسوں سے بزم شہروز سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز کے ذریعے ہزاروں افراد تک اپنی دینی و روحانی رہنمائی مؤثر انداز میں پہنچا رہا ہے، جس سے بے شمار لوگ مستفید ہو رہے ہیں۔